Telegram
Islamic Nazam & Videos
مصروف تو سبھی لوگ ہیں ـ کچھ تھک رہے ہیں اپنی آخرت بنانے کو ـ اور کچھ تھک رہے ہیں اسے تباہ کرنے کو ـ جنت تو سبھی چاہتے ہیں ـ ـ ـ پر کچھ تھک رہے ہیں دنیا ہی جنت بنانے کو ـ اور ـ ـ ـ کچھ تھک رہے ہیں حقیقی جنت پانے کو ـ دو مختلف انداز زندگی ہیں ـ
Arabic