Telegram Channel Link
Pakistan's Educational News & Updates Telegram Channel Link
👁
5
views
↗
0
joins
About this telegram channel link
𝙵𝚘𝚛 𝙻𝚊𝚝𝚎𝚜𝚝 𝚊𝚗𝚍 𝙿𝚛𝚎𝚟𝚒𝚘𝚞𝚜 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐍𝐞𝐰𝐬, 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞𝐬, 𝐎𝐫𝐝𝐞𝐫𝐬 𝚊𝚗𝚍 𝐍𝐨𝐭𝐢𝐟𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝚛𝚎𝚐𝚊𝚛𝚍𝚒𝚗𝚐 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝚏𝚛𝚘𝚖 𝚝𝚑𝚛𝚘𝚞𝚐𝚑𝚘𝚞𝚝 𝚝𝚑𝚎 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧.
Telegram Channel
Latest public posts from this Telegram channel.
123
subscribers
28 Dec 2024
latest post
بریکنگ نیوز: ایس ای ڈی ایچ آر کی کامیاب شفٹنگ کے بعد لاگن کا پرابلم چل رہا تھا جو کہ اب درست ہو چکا ہے۔- جن لوگوں نے رخصت، ریٹائرمنٹ یا پنشنز اپلائے کرنی ہیں فوری طور پر لاگ ان کر کے اپلائے کر دیں۔- دفاتر کی جانب سے پینڈنگ کیسز پر پرسوں سے کام شروع کر دیا جائے گا۔- ایچ آر کا نیا لنک: www.sedhr.pesrp.edu.pk- یوزر نیم شناختی کارڈ نمبر اور پاسورڈ ایس آئی ایس والا ہے۔- اگر کسی کا لاگن کام نہیں کر رہا تو ایس آئی ایس ایپلیکیشن کا پاسورڈ ریسٹ کر کے چک کریں۔
لاہور ہائیکورٹ نے پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام (PSRP) کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔ سکولوں کو آؤٹ سورس کرنے کا مطلب انکی نجکاری نہیں بلکہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے تعلیم کے معیار کو بہتر کرنا ہے۔
سندھ حکومت نے 27 دسمبر 2024ء کو شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے میں سردیوں کی چھٹیاں (مورخہ 23 دسمبر 2024ء بروز سوموار سے لے کر 10 جنوری 2025ء بروز ہفتہ تک) کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے میں سردیوں کی چھٹیاں (24 دسمبر 2024ء سے لے کر 05 جنوری 2025ء تک) کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
NUMS has announced 2nd Merit List of MBBS (Open Merit & Foreign Seats) in Army Medical College (AMC), Rawalpindi.Closing Merit: 94.4% (Open Merit) | 78.4636% (Foreign)The last date of fee submission is 23 December, 2024.
لاہور اور راولپنڈی کے تعلیمی اداروں کیلئے کل مورخہ 16 دسمبر 2024ء بروز سوموار کو عام تعطیل کا اعلان۔
محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما میں طلبہ کو یونیفارم پہننے میں رعایت دے دی۔- طلبہ 28 فروری 2025ء تک کوئی بھی سویٹر، کوٹ، جیکٹ، ٹوپی اور موزے پہن سکیں گے۔ نوٹیفکیشن- یونیفارم اور مخصوص رنگ کے گرم کپڑے پہننے کی پابندی عارضی طور پر ختم کر دی گئی۔- موسم کی شدت کو دیکھتے ہوئے طلبہ کو یونیفارم میں رعایت دی گئی ہے۔- تمام اضلاع کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز تمام سرکاری اور نجی سکولوں کے سربراہان کو ہدایات جاری کریں۔ نوٹیفکیشن
اسکولوں اور تعلیمی اداروں کے نصاب میں اسموگ کو شامل کیا ہے۔ مریم اورنگزیب
راجن پور ڈی پی ایس کے طلبہ وطالبات نے سائنسی مقابلے میں تاریخ رقم کر دی ھے؛ سنگا پور کے لئے کوالیفائی کر لیا۔- ڈی پی ایس راجن پور میں انٹرنیشنل سائنس کے مقابلہ جات میں برونز، سلور اور گولڈ میڈلز حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو میڈلز دئیے گئے۔- پرنسپل ڈی پی ایس راجن پور نوید انجم نے سٹوڈنٹس کو میڈلز پہنائے۔- مقابلے میں پاکستان بھر کے 22000 سے زائد طلبہ و طالبات نے حصہ لیا-- ڈی پی ایس راجن پور کی تین طالبات نے ملکی سطح پر اول پوزیشن حاصل کی۔- میڈلز حاصل کرنے والے سٹوڈنٹس کی تفصیل کچھ یوں ھے۔- پریشے معاذ، مصطفی نعمان، پلوشہ بلوچ، لائبہ عمر اور ریان علی نے براونز میڈلز حاصل کئے۔- بشری واحد نے سلور میڈل جبکہ آئمہ زھرہ، اقصی تحریم اور حجاب نے گولڈ میڈلز حاصل کر کے سنگاپور راونڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا ھے۔
طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ سکیم کا آغاز جنوری 2025ء میں ہو گا۔ ذرائع
پاکستان کے سرکاری اداروں کے ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے کی تجویز وزیراعظم کو پیش کر دی گئی؛ ملازمت سے جلدی ریٹائر ہونے کا اطلاق صرف سویلین اداروں پر ہو گا۔وزارت خزانہ کی جانب سے ریٹائرمنٹ کی مدت کم کرنے کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ دی گئی تاہم ابھی ابتدائی تجویز زیر غور ہے۔اجلاس میں وزیراعظم کو 55 سال میں ریٹائرمنٹ کی حد مقرر کرنے پر مثبت رسپانس نہیں ملا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق اگر ریٹائرمنٹ کے لیے عمر کی نئی حد کا تعین کیا جاتا ہے تو اس وقت متعدد بیورو کریٹس ریٹائر ہو سکتے ہیں، تاہم بیورو کریسی جلدی ریٹائرمنٹ کے حق میں نہیں ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوشن پنشن اسکیم میں لانے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔عالمی ادارہ چاہتا ہے کہ تمام حاضر سروس ملازمین کو نئے بھرتی ہونے والوں کی طرز پر کنٹری بیوشن پنشن اسکیم کا حصہ بنایا جائے۔
محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب نے اسکولوں میں ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔
محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب نے اسکولوں میں ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے سی ایس ایس امتحان 2025 کیلئے شیڈول جاری!- ایم پی ٹی MPT ٹیسٹ کیلئے رجسٹریشن 12 سے 26 اگست 2024 تک ہو گی۔- ایم پی ٹی ٹیسٹ 6 اکتوبر 2024 کو منعقد ہو گا۔- سی ایس ایس 2025 کیلئے تحریری امتحان 15 فروری 2025 سے شروع ہو گا۔
لاہور بورڈ نے نہم جماعت کے امتحانات کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔لاہور بورڈ کی جانب سے نہم جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 9 اگست کی صبح 10 بجے کیا جائے گا۔
بریکنگ نیوز: پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2024 ء کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔تمام طلبہ کے لیے نیک خواہشات، ﷲ تعالیٰ سب کو کامیاب فرمائے۔ آمینطلبہ اپنے نتائج متعلقہ بورڈ کی ویب سائٹ پر یا موبائل فون کے ذریعے آن لائن دیکھ سکتے ہیں۔
اہم خبر: فیڈرل بورڈ نے آن لائن مائیگریشن سرٹیفیکیٹ، ڈپلیکیٹ رزلٹ کارڈ اور ڈاکومنٹس کی آن لائن ویری فیکیشن کی سہولت مہیا کردی۔ مراسلہ جاری
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز 9 جولائی 2024ء (بروز منگل) میٹرک کے امتحان 2024ء کے نتائج کا اعلان کریں گے۔ طلبہ اپنے امتحانی نتائج متعلقہ بورڈ کی ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔جن طلبہ کے پاس انٹرنیٹ کی سہولت میسر نہیں ہے وہ ایس ایم ایس کے ذریعے اپنے موبائل فون پر بھی نتیجہ حاصل کر سکتے ہیں۔اس کے لیے طلبہ کو اپنے ضلع کا مخصوص ’بورڈ کوڈ‘ اور اپنا رول نمبر، بورڈ کی طرف سے دیئے گئے فون نمبر پر بھیجنا ہو گا۔ اضلاع کے بورڈ کوڈز درج ذیل ہیں:۔ڈیرہ غازی خان: 800295فیصل آباد: 800240گوجرانوالہ: 800299راولپنڈی: 800296لاہور: 800291بہاولپور: 800298سرگودھا: 800290ساہیوال: 800292ملتان: 800293
Chief Minister Maryam Nawaz of Punjab has mandated the distribution of boxed milk to Schools Students Up to 5 Grade.This decision was made during a high-level meeting focused on vital reforms in education. One significant directive is ensuring students' nutritional needs are met with boxed milk, aiming to improve their overall health and well-being.
Telegram Channel Link information